the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس کے سینئر لیڈر مری ششی دھر ریڈی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز بابری مسجد معاملہ میں دیئے گئے حکم کے پیش نظر مرکزی وزیر اوما بھارتی کو استعفی دے دینا چاہئے۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اوما بھارتی کا



دعوی ہے کہ بابری مسجد شہادت معاملہ میں کوئی سازش نہیں رچی گئی تھی جو بالکل غلط ہے۔ششی دھر ریڈی نے کہاکہ اُس وقت کی اترپردیش کی کلیان سنگھ حکومت نے عدالت کو تحریری طورپر یہ یقین دہانی کروائی تھی کہ بابری مسجد کو منہدم نہیں کیا جائے گا لیکن ایسا ہوا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.